عزم، وژن اور بنیادی اقدار

عزم

کسان کے کھیت سے صارف کے دسترخوان تک سپلائی چین سسٹم کو پائیدار بناتے ہوئے پاکستان میں خوارک کی حفاظت کے معیار کو بہتر بنانا۔

وژن

ملک بھر میں کسان کے کھیت سے صارف کے دستر خوان تک سپلائی چین کا نہایت موثر اور مستعد سپلائی چین قائم کرتے ہوئے ملک بھر کے لیے فوڈ سیکیورٹی سسٹم کا قابل ِ بھروسہ اور پائیدار سپلائر بننا۔

بنیادی اقدار